کتابوں سے دوستی
ارسلان اور ریحان بہت اچھے دوست تھے۔دونوں ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے۔ان کا گھر بھی ایک ہی محلے میں تھا۔ریحان کو پڑھنے کا بہت شوق تھا۔وہ نصابی کتابوں کے ساتھ ساتھ دوسری کتابوں کا بھی بہت شوق سے مطالعہ کرتا تھا۔اس کا سب کچھ کتابیں ہی تھیں۔ ارسلان جب بھی اس سے کوئی سوال […]
![]()









