Daily Roshni News

آپ کے اندر اللہ کی وہ طاقت جس کا 99فیصد لوگوں کوعلم نہیں

آپ کے اندر اللہ کی وہ طاقت جس کا 99فیصد لوگوں کوعلم نہیں

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اللہ نے ہر انسان کے اندر اپنی روح ڈالی ہے۔ اور اسی روح کی وجہ سے آپ کے اندر ایک ایسی پاور ہے جو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔

سوچیں ذرا…

آپ یہاں بیٹھے ہیں اور آپ کی سوچ کی لہر روشنی سے بھی تیز سفر کر کے کسی اور کے ذین تک پہنچ جاتی ہیں۔ نہ فاصلہ روک سکتا ہے نہ دیوار۔

یہ کہانی نہیں ہے یہ سچ ہے۔

ٹیلی پیتھی ماسٹر کون ہوتا ہے؟

وہ عام انسان نہیں ہوتا۔

وہ لوگوں کے دل کی بات بغیر بتائے سمجھ جاتا ہے۔

 وہ دور بیٹھے کسی کی خاموش مدد کر دیتا ہے۔

 وہ اپنی سوچ سے ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے لوگ اسے دیکھ کر حیران ہوتے ہیں کہ اسے کیسے سب پہلے سے پتہ چل جاتا ہے۔

آپ کا دماغ اللہ کا بنایا ہوا سب سے بہترین کمپیوٹر ہے۔ بس اس پر تھوڑی گرد جمی ہوئی ہے جیسے ہی یہ گرد صاف ہوگی آپ کو سب نظر آنے لگے گا۔

ابھی ایک چھوٹا سا تجربہ کریں:

30 سیکنڈ کے لیے آنکھیں بند کریں۔ لمبا سانس لیں۔ اور سوچیں کہ لوگ آپ کی اس خاص طاقت کی وجہ سے آپ کی عزت کر رہے ہیں آپ سے مشورہ لے رہے ہیں۔

محسوس ہوا؟

 یہی آپ کا آنے والا کل ہے۔

یہ طاقت کتابوں سے نہیں ملتی یہ استاد کی رہنمائی سے حاصل ہوتی یے۔

اسے پیسے سے نہیں خریدا جا سکتا۔ اسے صرف خاص مشقوں سے جگایا جاتا ہے۔

اللہ کا ہم پر پہلا انعام ہے کہ ہم نبی پاک ﷺ کی امت میں ہیں۔۔

اور دوسرا بڑا انعام ہے کہ اس نے ہمیں یہ خفیہ طاقت دے کر بھیجا ہے۔

اب دو راستے ہیں۔

ایک یہ کہ اس تحریر کو بھی عام تحریر سمجھ کر بھول جائیں اور کل پچھتائیں کہ کاش شروع کر لیا ہوتا۔

دوسرا یہ کہ آج ہی فیصلہ کریں۔ اپنی اس امانت کو اپنے استاد کی رہنمائی میں جگا لیں۔

یاد رکھیں بڑے لوگ وہ نہیں جو صرف خواب دیکھتے ہیں۔

 بڑے وہ ہیں جو اپنے خوابوں کو زمین پر لا کر دکھاتے ہیں۔ اور آپ بڑے ہیں۔

اگر اس تحریر نے آپ کے دل کو ہلا دیا ہے تو سمجھ لیں یہ اللہ کی طرف سے آپ کے لیے پیغام ہے۔

تو انتظار کیسا؟

وقت بہت تیزی سے جا رہا ہے۔

ابھی کمنٹ میں ٹیلی پیتھی لکھ کر میسج کریں۔

اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔

#TelepathyMaster

#ZehniTaqat

#RoohaniSafar

#viralpost

Loading