آ یت اللہ خامنہ ا ی
شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)
آ یت اللہ خامنہ ا ی جی کی شہادت کو، سلام
خدا تعالیٰ جنت میں عطا فرمائے اعلیٰ مقام
عظمت کا خورشید بن کر جگمگائے گا ان کا، نام
قدرت ایک دن لے گی ان کی شہادت کا، انتقام
ناصر نظامی
گولڈ میڈلسٹ
ا یمسٹرڈم ہالینڈ
![]()

