اسلام آباد ، معاہدہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News اسلام آباد ، معاہدہ جنگ بندی معاہدہ ہوا ، امریکہ اور ، ایران کا قابل تعریف کردار ہے، پاکستان کا عنقریب کیئے جائیں گے باہمی دستخط سب ملک خیر مقدم کرتے ہیں اس، اعلان کا ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ