Daily Roshni News

“اپنی بیوی کو ان چار لوگوں سے بچا کر رکھنا…

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )”اپنی بیوی کو ان چار لوگوں سے بچا کر رکھنا…

لیکن یاد رکھنا… یہ حفاظت ہے، قید نہیں…”

پہلا…وہ دوست…جو ہنستے ہنستے تمہارے رشتے میں زہر گھول دیتی ہے…

جو ہر بات پر کہتی ہے:

“چھوڑ دو اسے… تم اس سے بہتر deserve کرتی ہو…”

ایسی دوستی… گھر نہیں بچاتی، گھر توڑ دیتی ہے…

دوسرا…

وہ مرد…

جو میٹھے الفاظ، fake care اور attention کے ذریعے

ایک خوشحال رشتے میں دراڑ ڈال دیتا ہے…

یاد رکھو… ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی…

تیسرا…

یہ سوشل میڈیا…

جہاں ہر couple perfect لگتا ہے…

لیکن حقیقت میں ہر گھر کی اپنی جنگ ہوتی ہے…

Comparisons… محبت کو آہستہ آہستہ ختم کر دیتے ہیں…

چوتھا…

شیطان…

جو چھوٹی سی بات کو ego کا مسئلہ بنا دیتا ہے…

جو “sorry” کو مشکل… اور “غصہ” کو آسان بنا دیتا ہے…

یاد رکھو…

عورت کو بند کر کے نہیں…

سمجھ کر، سن کر اور عزت دے کر محفوظ کیا جاتا ہے…

اگر تم اسے عزت دو گے…

وہ تمہیں سکون دے گی…

اگر تم اسے وقت دو گے…

وہ تمہیں محبت دے گی…

رشتہ بچانا ہے تو…

پابندیاں نہیں…

اعتماد اور محبت ضروری ہے… ❤️

Follow for More Stories 😉

#urdustory #MoralLessons

Loading