Daily Roshni News

ایرانی وزیر داخلہ کا اعلیٰ سطحی وفد کیساتھ دورہ پاکستان متوقع

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران ایرانی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جن میں باہمی تعلقات، سرحدی تعاون اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستان آمد بھی متوقع ہے۔

Loading