Daily Roshni News

بنگلادیش نے پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔

بنگلادیش نے پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔

بنگلادیشی وزارت خارجہ کے ایڈوائزر ہمایوں کبیر کے مطابق بنگلادیش اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شامل ہونے پر غورکرسکتا ہے،تاہم اس حوالے سے فیصلہ ملکی مفادات، عالمی معیشت اور بدلتی ہوئی تجارتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

ہمایوں کبیر نےکہا کہ پاکستان کے ساتھ معمول کی سفارتی سرگرمیوں کے تحت دوطرفہ عملی تعلقات مزید مضبوط بنائےجا رہے ہیں،بنگلادیش کے وزیراعظم طارق رحمان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

Loading