حق الیقین۔۔۔ تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی۔۔۔قسط نمبر2 / Uncategorized, متفرق نگارشات, ہالینڈ کی خبریں / از Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔ (بخاری، ۷۳۱۲) جمعہ مبارک