روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ انسان عاجزی سے رحمن کا بندہ بن جاتا ہے۔ جبکہ تکبر اور غرور سے شیطان کا بندہ بن جاتا ہے۔