سوئٹزرلینڈ میں شوکت خانم میموریل ہاسپٹل کی جانب سے فنڈ ریزنگ کا انعقاد
سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں شوکت خانم ہسپتال فنڈ ریزنگ کی تقریب 17 مئی 2026 ہو گی ۔ اداکارہ ریما خان خصوصی شرکت کریں گی ۔
سوئٹزرلینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔۔۔ خصوصی مندوب ۔۔۔۔۔ سید علی جیلانی )شوکت خانم کینسر ہاسپٹل اور ریسرچ سینٹر باقاعدگی سے پاکستان اور بیرون ملک فنڈ ریزنگ (عطیات جمع کرنے) کی تقریبات منعقد کرتا ہے، جن کا مقصد مستحق کینسر مریضوں کا مفت علاج جاری رکھنا اور کراچی میں بننے والے نئے ہسپتال (جو دسمبر 2026 میں کھلنے والا ہے) کی تعمیر میں مدد کرنا ہے اس سلسلے میں سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں ایک پروگرام بروز اتوار مورخہ 17 مئی شام 5 بجے
pffarheim St Niklaus Gartenstrasse 16
Reinach
منعقد ھوگا جسکی مہمان خصوصی معروف اداکارہ ریماخان ھونگی
![]()

