Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏“جس نے کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملے گی، اور ایک نیکی دس گنا بڑھا دی جائے گی، میں نہیں کہتا «الم» ایک حرف ہے، بلکہ «الف» ایک حرف ہے، «لام» ایک حرف ہے اور «میم» ایک حرف ہے“۔ ‏(جامع ترمذی، ۲۹۱۰)

جمعہ مبارک

    انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading