فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔ (بخاری، ۷۳۱۲)