ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) جب نبی کریم ﷺ کو معراج ہوئی آپ ﷺ نے فرمایا :میں ایک نہر پر پہنچا جس کے دونوں کناروں پر خولدار موتیوں کے ڈیرے لگے ہوئے تھے۔ میں نے پوچھا اے جبرائیل! یہ نہر کیسی ہے؟ انہوں نے بتایا کہ یہ حوض کوثر ہے ( جو اللہ نے آپ کو دیا ہے )۔ (بخاری،۴۹۶۴)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()

