Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت سیدنا عبدالله بن مسعود (رضی الله تعالی عنه) کے پاس ایک ایسا مصحف لایا گیا جسے سونے سے مزین کیا گیا تھا – آپ نے دیکھ کر فرمایا: “سب سے اچھی چیز جس سے مصحف کو سجایا جا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ قرآن کی ویسے تلاوت کی جائے جیسے تلاوت کرنے کا حق ہے – (المشوق إلى القرآن : ١٤٩ – الشاملة)

Loading