ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہٖ واصحابہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ‘اللہ جل شانہ کا ایک فرشتہ ہے کہ اس کا ایک بازو مشرِق میں ہے اور دوسرا مغرِب میں ہے – جب کوئی شخص مجھ پر محبت کے ساتھ درود بھیجتا ہے وہ فرشتہ پانی میں غوطہ کھا کر اپنے پر جھاڑتا ہے – اللہ جل شانہ اس کے پروں سے ٹپکنے والے ہرہر قطرہ سے ایک ایک فرشتہ پیدا کرتا ہے – وہ فرشتے قیامت تک اُس درود پڑھنے والے کے لئے اِستغفار کر تے ہیں” – (القولُ البدِیع: ص ۲۵۱،الکلام الاوضح فی تفسیر الم نشرح: ص ۴۲۳ – ۴۲۴)
![]()

