Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ سیدنا عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ میں نے ایک دن دوپہر کو نبی کریم ﷺ کی خواب میں زیارت کی ، آپ ﷺ   کے بال مبارک بکھرے ہوئے اور گرد آلود تھے ، آپ کے ہاتھ میں خون کی ایک شیشی تھی ۔ میں نے عرض کیا : میرے ماں باپ آپ ﷺ  پر قربان ہوں ، یہ کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: یہ حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اور ان کے ساتھیوں کا خون ہے ، میں اسے صبح سے اکٹھا کررہا ہوں۔          (مسند احمد  ۲۴۲/۱و سندہ حسن )

Loading