ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: میں اس سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں،نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس محبت نے تجھے جنت میں داخل کر دیا۔ (مسند احمد ،۸۸۶۳)
جمعہ مبارک
![]()

