ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہﷺنے ارشاد فرمایا:أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ – أَوِ الْعَمَلِ – الصَّلَاةُ لِوَقْتِهَا، وَبِرُّ الْوَالِدَيْنِ
سب سے افضل اعمال ( یاعمل ) وقت پر نماز پڑھنا اور والدین سے حسن سلوک کرنا ہیں۔{صحیح مسلم۔۲۵۶}
جمعہ مبارک
![]()

