Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

 (ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏پیارے آقا ﷺ نے فرمایا:‏جس نے « سبحان الله وبحمده » دن میں سو مرتبہ کہا،اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں،خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔‏(صحیح بخاری 6405)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading