ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ےکہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص جب صبح کرے اور جب شام کرے تو سو بار سبحان الله وبحمده کہے تو قیامت کے روز کوئی شخص اس سے بہتر عمل لے کر نہیں آئے گا، سوائے اس کے جو اتنی بار ( یہ کلمات ) کہے یا اس سے زیادہ بار کہے۔
صحیح مسلم (٦٨٤٣)
![]()

