فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہَا سے روایت ہے،حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’لوگوں  سے ان کے مرتبے اور منصب کے مطابق معاملہ کرو۔ ( ابو داؤد، ۴ / ۳۴۳، الحدیث: ۴۸۴۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading