فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: سورہ البقرہ پڑھا کرو کیونکہ اسے حاصل کرنا ( یعنی پڑھنا ) باعث برکت اور اسے ترک کرنا باعث حسرت ہے اور باطل پرست ( جادوگر وغیرہ ) اس ( پر قابو پانے یا اس کا مقابلہ اور توڑ کرنے ) کی طاقت نہیں رکھتے۔ {صحیح مسلم۔۱۸۷۴}