فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News _رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:_ _”میں اس شخص کے لیے جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا ضامن ہوں جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو۔“_ _📚 [سنن ابی داؤد 4800 | حسن]_ "