Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏بیشک الله تعالیٰ رحیم ہے، حیٌّ ہے، کریم ہے. وہ اپنے بندے سے اس بات سے حیاء فرماتا ہے کہ بندہ اس کی طرف ہاتھ پھیلائے اور وہ ان میں بھلائی نہ ڈالے.‏المستدرک للحاكم 1832، 1830، 1962(حبان 876؛ ماجہ 3865؛ ابوداؤد 1488؛ ترمذی 3556؛ مسند احمد 24115)

Loading