ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا: ( اللہ کے ذکر کے لیے ) کون سا کلمہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسے اللہ نے اپنے فرشتوں کے لیے یا ( ان سمیت ) اپنے تمام بندوں کے لیے منتخب فرمایا ہے: سبحان الله وبحمده . اللہ کی ذات پاک ے اور تمام تعریفیں اسے کے لئے صحیح مسلم جلد ٦ ،٦٩٢٥
جمعہ مبارک
![]()

