نبی کریم ﷺ سے پیر کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا:
”میں اِسی دن میں پیدا ہوا، اور اِسی دن مجھ پر وحی (یعنی قرآن) کا نزول شروع ہوا.”
(نبی کریم ﷺ کی سنت ہے کہ آپ اپنی ولادت اور نزول قرآن کے دن، یعنی پیر کے دن روزہ رکھا کرتے تھے).
مسلم 2750
(مسلم 2747؛ ابوداؤد 2426)
![]()

