ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( حضرت سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ عذاب قبر اور فتنۂ دجال سے اللہ کی پناہ طلب کیا کرتے تھے، اور نبی ﷺ نے فرمایا:إِنَّكُمْ تُفْتَنُونَ فِي قُبُورِكُمْ”بیشک تم اپنی قبروں میں آزمائے جاؤ گے.”نسائی 2067(نسائی 5506
![]()

