قاری عبد الصمد ستار مہروی کی ہالینڈ آمد:
استقبالیہ تقریب 17 اپریل 2026 کو منہاج القرآن
دی ہیگ میں منعقد ہو گی ۔
ہالینڈر( ڈیلی روشی نیوز انٹرنیشنل۔۔ جاوید عظیمی ) قاری عبد الصمدستار مہروی پاکستان سے ہالینڈ پہنچ چکے ہیں، منہاج القرآن دی ہیگ میں درس و تدریس کی خدمات پیش کریں گے انہیں خوش آمدید کہنے کے لئے استقبالیہ تقریب بروز جمعتہ المبارک17 اپریل 2026 کو منہاج القرآن دی ہیگ شام سات بجے سے پونے نو بجے تک منعقد ہو گی ۔ مزید تفصیلات کے لئے خبر کے ساتھ شائع شدہ پوسٹر کا مطالعہ کریں۔

![]()

