قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی (گولڈ میڈلسٹ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / از Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی (گولڈ میڈلسٹ) ا پنی کوتاہیوں پر ہوتے ہیں پشیمان ناکامی کی زنجیروں کے، گھیرے میں رہتے ہیں دوسروں سے روشنی مانگنے والے لوگ یارو ساری زندگی، اندھیرے میں رہتے ہیں ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ