قطعہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) اگر انسان چاہتا ہے، زندگی میں، خوشحالی ا پنے کردار میں، پیدا کرے، روشن خیالی مثبت طرز فکر سے، جگمگاتا ہے نصیب سورج کی کرنوں سے، آ تی ہے فصلوں پہ، ہریالی ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ