قطعہ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News , قطعہ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) انصاف کے ہو جائیں اگر پورے، تقاضے کم ظر فوں کے چہروں سے اتر جائیں یہ غازے بازوں نے اجاڑے یہاں چڑیوں کے نشیمن بھگتے ہیں مگر فاختاؤں نے خمیازے ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ایمسٹرڈیم ہالینڈ