قطعہ…( عید میلادالنبیﷺ )۔۔۔شاعر ۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ ( عید میلادالنبیﷺ ) شاعر ۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) تعظیمِ کے حسین، قرینے کا نام ہے جنت، نبی کی یاد میں، جینے کا نام ہے یہ عنبر و کستوری، یہ زعفران و صندل یہ خوشبوئیں، نبی کے، پسینے کا نام ہے ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ