مرغا / ہنسنا منع ہے / از Daily Roshni News باپ(حیرانی سے) عرفان تم مرغا کیوں بنے ہوئے ہو۔ بیٹا… ابا جان ! آپ ہی نے تو کہا تھا جو کام سکول میں کرایا جاتا ہے اسے گھر پر دہرایا کرو۔