قطعہ بنام
محترم جناب خواجہ کلیم الدین کوریجہ صاحب سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
خواجہ کلیم صاحب ہیں مرد تسلیم و رضا
وہ ہیں خواجہ فرید صاحب کے نور کی، ضیاء
ان کی ہستی ہے، پیکر انوار صدق و صفا
خدمت خلق کرنا ہے، ان کا فکر و نظر یہ
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
15/02/2025,