” آج شعبان کی 15 رات یعنی شب برات “🌼
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )شب برات کی رات اللہ تعالی پہلے آسمان پر آکر خود فرماتے ہیں “ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا، ہے کوئی مجھ سے توبہ طلب کرنے والا میں ہوں اس کو عطا کرنے والا”🌸
جب اللہ تعالی خود فرما رہے ہیں کہ وہ عطا کرنے والے ہیں تو پھر ان سے مانگنے میں شرم کیسی، دیر کیسی۔
آج کی رات اللہ تعالی کے حضور سجدہ ریز ہو کر اس یقین کے ساتھ دعا مانگیں کہ انشاءاللہ سر سجدے سے اٹھنے سے پہلے ہی رب العزت کن فرما دے گا۔🌺
اللہ تعالی آج کی رات کے صدقے میں ہم سب کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ الہٰی میں قبول فرمائے اور ہم سب کی توبہ کو قبول و منظور فرما کر ہمیں اور ہمارے پیاروں کو بخشش عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❣️
#شببرات
#مغفرت
#شب #بخشش
![]()

