Daily Roshni News

پاکستان سوئس سوسائٹی سوئٹزرلینڈ کی جانب سے نماز عیدالفطر کا اہتمام

پاکستان سوئس سوسائٹی سوئٹزرلینڈ کی جانب سے نماز عیدالفطر کا اہتمام
پاکستان سوئس سوسائٹی سوئٹزرلینڈ کی جانب سے نمازِ عید الفطر کا خصوصی اہتمام لوزرن میں 20 مارچ بروز جمعہ بوقت 8:30 بجے کیا جا رہا ہے، امامت کے فرائض صاحبزادہ سید علی جیلانی کریں گے اس میں تمام پاکستانی و مسلم بھائیوں کو محبت، اخوت اور خوشی کے اس حسین لمحے میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیے، مل کر ربِ کریم کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر بجا لائیں اور اتحاد و بھائی چارے کی فضا کو مزید مضبوط کریں۔
📍 مقام: Langensandstrasse 5 5005 Luzern

Loading