فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ خالص میرے لیے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہوں۔ بندہ اپنی شہوت، کھانا پینا میری رضا کے لیے چھوڑتا ہے اور روزہ گناہوں سے بچنے کی ڈھال ہے ۔ (بخاری،۷۴۹۲)