Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

_رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:_
_”میں اس شخص کے لیے جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا ضامن ہوں جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو۔“_

_📚 [سنن ابی داؤد 4800 | حسن]_

Loading