قطعہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں / By Daily Roshni News قطعہ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) نا،د علی کا گونجا ہے ، نعرہ حسینیت کا بجا ،۔ نقارہ ایران کو بخشی رب نے نصرت خیبر ، فتح ہوا ہے ، دوبارہ ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ایمسٹرڈیم ہالینڈ 10اپریل 2026