روشنی کی باتیں!!۔۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اللہ کا ذکر نور ہے۔ اللہ کا ذکر بندے کے باطن کو روشن کر دیتا ہے۔ اس نور کی روشنی میں بندہ تعلیمات رسول ﷺ پر عمل پیرا ہو کر مخلوق خدا کے لئے خیر کا باعث بن جاتا ہے ۔