Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہٖ واصحابہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ‘اللہ جل شانہ کا ایک  فرشتہ ہے کہ اس کا ایک بازو مشرِق میں ہے اور دوسرا مغرِب میں ہے – جب کوئی شخص مجھ پر محبت کے ساتھ درود بھیجتا ہے وہ فرشتہ پانی میں  غوطہ کھا کر اپنے پر جھاڑتا ہے – اللہ جل شانہ اس کے پروں  سے ٹپکنے والے ہرہر قطرہ سے ایک ایک فرشتہ پیدا کرتا ہے – وہ  فرشتے قیامت تک اُس درود پڑھنے والے کے لئے اِستغفار کر تے ہیں” – (القولُ البدِیع: ص ۲۵۱،الکلام الاوضح فی تفسیر الم نشرح: ص ۴۲۳ – ۴۲۴)

Loading