Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ۔ ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے عرض کیا: یا رسول ﷺ! مجھے کچھ بتائیے، اور مختصر نصیحت کیجئیے”۔آپ ﷺ نے فرمایا:  “جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو ایسی نماز پڑھو گویا کہ دنیا سے جا رہے ہو، اور کوئی ایسی بات منہ سے نہ نکالو جس کے لیے آئندہ عذر کرنا پڑے، اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے پوری طرح مایوس ہو جاؤ (اپنی امیدیں فقط اللہ تعالی سے رکھو)” – (سنن ابن ماجہ: ۴۱۷۱)

Loading