Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :

‏جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔

‏(صحیح مسلم، ۹۱۲)
جمعہ مبارک

Loading