Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( ‏ حضرت عبداللہ ‏ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں:”نیکی دل میں ایک نور چھوڑتی ہے، چہرے پر ایک تاب، بدن میں ایک قوت، رزق میں ایک برکت اور مخلوق کے دلوں میں ایک محبت۔اوربرائی دل میں ایک کالک چھوڑتی ہے، چہرے پر ایک نحوست، بدن میں ایک ناتوانی، رزق میں ایک بے برکتی اور مخلوق کے دلوں میں ایک نفرت” – (مدارج السالكين)24115)

Loading