ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
جمعہ مبارک
(جامع ترمذی، ۹۶۵)
![]()

