دی ہیگ کی ہر دلعزیز مذہبی شخصیت حافظ بلال اسلم
حج کی سعادت حاصل کر کے واپس ہالینڈ پہنچ گئے۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی)ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کی ہر دلعزیز مذہبی شخصیت حافظ بلال اسلم ، حج کی سعادت اور روضہ رسول پر حاضری کا شرف حاصل کرنے کے بعد واپس ہالینڈ پہنچ گئے ۔ ایمسٹرڈیم ائیر پورٹ پر عزیز و اقارب اور دوستوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ استقبال کرنے والوں میں فرینڈز آف روشنی فورم کی ٹیم کے اہم رکن چوہدری اکرام الحق بھی نمایاں تھے ۔
![]()

