ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ مصطفے کریم ﷺ:
1) بیشک مومن اپنے گناہوں کو ایسے دیکھتا ہے جیسے وہ کسی پہاڑ کے نیچے بیٹھا ہو اور ڈرتا ہو کہ وہ پہاڑ اُس پر گر نہ جائے،
2) اور بیشک فاجر اپنے گناہوں کو ایک مکھی کی مانند ہلکا دیکھتا ہے جو اُس کی ناک پر بیٹھ گئی ہو، اُس نے اسے اشارہ کیا اور وہ اڑ گئی. بخاری 6308
![]()

