مواد پر جائیں۔

اسلام آباد ، معاہدہ
شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)
جنگ بندی معاہدہ ہوا ، امریکہ اور ، ایران کا
قابل تعریف کردار ہے، پاکستان کا
جنیوا، میں کیئے جائیں گے باہمی دستخط
سب ملک خیر مقدم کرتے ہیں اس، اعلان کا
ناصر نظامی
گولڈ میڈلسٹ
ا یمسٹرڈم ہالینڈ