Daily Roshni News

اسلام آباد ، معاہدہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )

اسلام آباد ، معاہدہ

جنگ بندی معاہدہ ہوا ، امریکہ اور ، ایران کا

قابل تعریف کردار ہے، پاکستان کا

عنقریب کیئے جائیں گے باہمی دستخط

سب ملک خیر مقدم کرتے ہیں اس،  اعلان کا

ناصر نظامی

گولڈ میڈلسٹ

Loading