ہالینڈ ، حاجی امانت علی چوہان کے صاحبزادے ذیشان علی انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ 12 جولائی رات 9 بجے منہاج القرآن دی ہیگ میں ہوگی ۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔۔ جاوید عظیمی ) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت حاجی امانت علی چوہان کے جوان صاحبزادے ذیشان علی قضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز اتوار 12 جولائی 2026 رات 9 بجے منہاج القرآن دی ہیگ میں ادا کی جائے گی ۔
مزید معلومات کے لئے خبر کے نیچے شائع شدہ پوسٹر کا مطالعہ کریں ۔

![]()

